- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5471
- قرطبہ نمبر
- 5471
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 76
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن يزيد عن العوام بن حوشب عن حبيب بن أبي ثابت عن بن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لا تمنعوا النساء أن يخرجن إلى المساجد وبيوتهن خير لهن
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عورتوں کو مساجد میں آنے سے مت روکو البتہ ان کے گھر ان کے حق میں زیادہ بہتر ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔