- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5423
- قرطبہ نمبر
- 5423
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 73
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا عفان ثنا سليمان يعنى بن المغيرة عن ثابت قال قلت لابن عمر : أنهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن نبيذ الجر قال قد زعموا ذلك غير سليمان بن المغيرة فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
ثابت (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے ؟ انھوں نے فرمایا ہاں، لوگ یہی کہتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (87٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ قَدْ زَعَمُوا ذَلِكَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔