- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5216
- قرطبہ نمبر
- 5216
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن عمر بن محمد عن نافع سأل رجل بن عمر عن الوتر أواجب هو فقال : أوتر رسول الله صلى الله عليه وسلم والمسلمون
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
نافع (رح) کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر (رض) سے وتر کے متعلق پوچھا کہ کیا یہ واجب ہیں ؟ انھوں نے جواب دیا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور تمام مسلمانوں نے وتر پڑھے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔