- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5072
- قرطبہ نمبر
- 5072
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 47
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله قال وجدت في كتاب أبي ثنا يزيد أنبأنا حنظلة سمعت طاوسا يقول سمعت بن عمر وسأله رجل هل : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الجر والدباء قال نعم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مٹکے اور کدو کی نبیذ سے منع فرمایا ہے ؟ انھوں نے فرمایا ہاں، طاؤس کہتے ہیں کہ یہ بات میں نے خود سنی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔