- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5070
- قرطبہ نمبر
- 5070
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 46
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله قال وجدت في كتاب أبي ثنا محمد بن بكر أنا بن جريج أخبرني نافع عن عبد الله بن عمر قال قام رجل في مسجد المدينة فقال : يا رسول الله من أين تأمرنا أن نهل قال مهل أهل المدينة من ذي الحليفة ومهل أهل الشام من الجحفة ومهل أهل نجد من قرن قال لي نافع وقال لي بن عمر وزعموا أن النبي صلى الله عليه وسلم قال ومهل أهل اليمن من يلملم وكان يقول لا أذكر ذلك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے مسجد نبوی میں کھڑے ہو کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! آپ ہمیں کہاں سے احرام باندھنے کا حکم دیتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ اہل شام کے لیے جحفہ اور اہل نجد کے لیے قرن میقات ہے حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ بعد میں لوگوں نے یہ بھی کہا کہ اہل یمن کی میقات یلملم ہے لیکن مجھے یہ یاد نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔