- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5006
- قرطبہ نمبر
- 5006
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 41
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا حجاج عن عبد الملك بن المغيرة الطائفي عن عبد الله بن مقدام بن ورد قال : رأيت بن عمر طاف بين الصفا والمروة فلم يرمل فقلت لم تفعل هذا قال فقال نعم كلا قد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل رمل وترك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبداللہ بن مقدام (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) کو صفا مروہ کے درمیان سعی میں عام رفتار سے چلتے ہوئے دیکھا تو ان سے پوچھا اے ابوعبدالرحمن ! آپ تیز کیوں نہیں چل رہے ؟ فرمایا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہاں اپنی رفتار تیز بھی فرمائی اور نہیں بھی فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔