- رسالہ نمبر (معیاری)
- 498
- قرطبہ نمبر
- 498
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 69
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل عن خالد الحذاء عن الوليد أبي بشر عن حمران عن عثمان قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من مات وهو يعلم انه لا إله الا الله دخل الجنة
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
حضرت عثمان غنی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص اس حال میں مرا کہ اسے اس بات کا یقین تھا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔