- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4957
- قرطبہ نمبر
- 4957
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 38
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا مروان بن معاوية الفزاري أنا عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز عن إسماعيل بن جرير عن قزعة قال قال عبد الله بن عمر وأرسلني في حاجة له فقال : تعال حتى أودعك كما ودعني رسول الله صلى الله عليه وسلم وأرسلني في حاجة له فأخذ بيدي فقال أستودع الله دينك وأمانتك وخواتيم عملك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
قزعہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر (رض) نے مجھے کسی کام سے بھیجتے ہوئے فرمایا قریب آجاؤ تاکہ میں تمہیں اس طرح رخصت کروں جیسے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اپنے کام سے بھیجتے ہوئے رخصت کیا تھا پھر میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ میں تمہارے دین و امانت اور تمہارے عمل کا انجام اللہ کے حوالے کرتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔