- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4938
- قرطبہ نمبر
- 4938
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 37
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا محمد بن بكر أنا بن جريج حدثني الزهري عن حديث سالم بن عبد الله أن عبد الله بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : التمسوا ليلة القدر في السبع الأواخر من شهر رمضان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا شب قدر کو ماہ رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔