- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4903
- قرطبہ نمبر
- 4903
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 34
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري عن سالم عن بن عمر : أن عمر حمل على فرس له { في سبيل الله ثم رآها تباع فأراد أن يشتريها فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تعد في صدقتك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق (رض) نے فی سبیل اللہ کسی شخص کو سواری کے لیے گھوڑا دے دیا بعد میں دیکھا کہ وہ گھوڑا بازار میں بک رہا ہے انھوں نے سوچا کہ اسے خرید لیتا ہوں چنانچہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مشورہ کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اپنے صدقے سے رجوع مت کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔