- رسالہ نمبر (معیاری)
- 488
- قرطبہ نمبر
- 488
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 67
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان حدثني سالم أبو النضر عن بسر بن سعيد عن عثمان بن عفان : انه دعا بماء فتوضأ عند المقاعد فتوضأ ثلاثا ثلاثا ثم قال لأصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم هل رأيتم رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل هذا قالوا نعم قال أبي هذا العدني كان بمكة مستملي بن عيينة
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
بسر بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت عثمان (رض) بنچوں کے پاس آکر بیٹھ گئے، وضو کا پانی منگوایا اور تمام اعضاء کو تین تین مرتبہ دھویا اور چند صحابہ کرام (رض) جو وہاں موجود تھے، ان سے فرمایا کیا ایسا ہی ہے ؟ انھوں نے اس کی تصدیق کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔