- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4872
- قرطبہ نمبر
- 4872
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 32
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال أنا المسعودي عن أبي جعفر محمد بن علي قال بينما عبيد بن عمير يقص وعنده عبد الله بن عمر فقال عبيد بن عمير قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : مثل المنافق كشاة من بين ربيضين إذا أتت هؤلاء نطحنها وإذا أتت هؤلاء نطحنها فقال بن عمر ليس كذلك قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إنما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم كشاة بين غنمين قال فاحتفظ الشيخ وغضب فلما رأى ذلك عبد الله قال أما إني لو لم أسمعه لم أرد ذلك عليك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
ابوجعفر محمد بن علی (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ عبید بن عمیر (رض) کہہ رہے تھے حضرت ابن عمر (رض) بھی وہاں تشریف فرما تھے عبید بن عمیر کہنے لگے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا منافق کی مثال اس بکری کی سی ہے جو ریوڑوں کے درمیان ہو اس ریوڑ کے پاس جائے تو وہاں کی بکریاں اسے سینگ مار مار کر بھگا دیں اور اس ریوڑ کے پاس جائے تو وہاں کی بکریاں اسے سینگ مار مار کر بھگا دیں حضرت عمر (رض) کہنے لگے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس موقع پر " ربیضین " کے بجائے " غنمین " کا لفظ استعمال کیا تھا اس پر عبید بن عمر (رض) نے یہ دیکھ فرمایا اگر میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس حدیث کو نہ سنا ہوتا تو میں آپ کی بات کی تردید نہ کرتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔