- رسالہ نمبر (معیاری)
- 486
- قرطبہ نمبر
- 486
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 67
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال ثنا عفان ثنا أبو عوانة عن إبراهيم بن المهاجر عن عكرمة بن خالد حدثني رجل من أهل المدينة : ان المؤذن أذن لصلاة العصر قال فدعا عثمان بطهور فتطهر قال ثم قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من تطهر كما أمر وصلى كما أمر كفرت عنه ذنوبه فاستشهد على ذلك أربعة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فشهدوا له بذلك على النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ جب موذن نے عصر کی اذان دی تو حضرت عثمان (رض) نے وضو کے لیے پانی منگوایا، وضو کیا اور فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص حکم الٰہی کے مطابق وضو کرے، وہ اس کے سارے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، اس کے بعد انھوں نے چار صحابہ (رض) سے اس پر گواہی لی اور چاروں نے اس بات کی گواہی دی کہ واقعی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہی فرمایا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔