- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4829
- قرطبہ نمبر
- 4829
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 28
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح حدثنا حماد عن فرقد السبخي عن سعيد بن جبير عن بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ادهن بزيت غير مقتت وهو محرم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احرام باندھتے وقت زیتون کا وہ تیل استعمال فرماتے تھے جس میں پھول ڈال کر انھیں جوش نہ دیا گیا ہوتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔