- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4809
- قرطبہ نمبر
- 4809
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 27
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا شعبة عن جبله بن سحيم عن بن عمر قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الحنتمة قيل وما الحنتمة قال الجرة يعني النبيذ
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے " حنتمہ " سے منع فرمایا ہے کسی نے پوچھا وہ کیا چیز ہے ؟ فرمایا وہ مٹکاجو نبیذ (یا شراب کشید کرنے کے لئے) استعمال ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔