- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4749
- قرطبہ نمبر
- 4749
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 23
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد عن يوسف بن صهيب عن زيد العمي عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من أراد أن تستجاب دعوته وأن تكشف كربته فليفرج عن معسر
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی دعائیں قبول ہوں اور اس کی پریشانی دور ہوں اسے چاہیے کہ تنگدست کے لیے کشادگی پیدا کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔