- رسالہ نمبر (معیاری)
- 473
- قرطبہ نمبر
- 473
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 66
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا شعبة قال أخبرني أبو صخرة جامع بن شداد قال سمعت حمران بن أبان يحدث أبا بردة في مسجد البصرة وأنا قائم معه انه سمع عثمان بن عفان يحدث عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من أتم الوضوء كما أمره الله عز وجل فالصلوات الخمس كفارة لما بينهن
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
حضرت عثمان غنی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص حکم الٰہی کے مطابق اچھی طرح مکمل وضو کرے تو فرض نمازیں درمیانی اوقات کے گناہوں کا کفارہ بن جائیں گی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔