- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4704
- قرطبہ نمبر
- 4704
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 20
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن إسماعيل عن أبي حنظلة : سألت بن عمر رضي الله تعالى عنهما عن الصلاة في السفر قال الصلاة في السفر ركعتان قلنا إنا آمنون قال سنة النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
ابوحنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے سفر کی نماز کے متعلق دریافت کیا انھوں نے فرمایا کہ سفر میں نماز کی دو رکعتیں ہیں ہم نے کہا کہ اب تو ہر طرف امن وامان ہے ؟ فرمایا یہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔