- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4661
- قرطبہ نمبر
- 4661
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 17
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن عبيد الله أخبرني نافع عن بن عمر : أن النبي صلى الله عليه وسلم عرضه يوم أحد وهو بن أربع عشرة فلم يجزه ثم عرضه يوم الخندق وهو بن خمس عشرة فأجازه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ انھیں غزوہ احد کے موقع پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے پیش کیا گیا اس وقت ان کی عمر چودہ سال تھی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت نہیں دی پھر غزوہ خندق کے دن دوبارہ پیش ہوئے تو وہ پندرہ سال کے ہوچکے تھے اس لیے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اجازت دے دی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔