- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4509
- قرطبہ نمبر
- 4509
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 6
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل أنا أيوب عن نافع عن بن عمر : أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى نخامة في قبلة المسجد فقام فحكها أو قال فحتها بيده ثم أقبل على الناس فتغيظ عليهم وقال إن الله عز وجل قبل وجه أحدكم في صلاته فلا يتنخمن أحد منكم قبل وجهه في صلاته
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسجد میں قبلہ کی جانب بلغم لگا ہوا دیکھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھڑے ہو کر اسے صاف کردیا پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر ان سے ناراض ہو کر فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہوتا ہے تو اللہ اس کے چہرے کے سامنے ہوتا ہے اس لیے تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز میں اپنے چہرے کے سامنے ناک صاف نہ کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔