- رسالہ نمبر (معیاری)
- 45
- قرطبہ نمبر
- 45
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 8
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن ميسر أبو سعد الصاغاني المكفوف ثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها قالت : إن أبا بكر رضي الله عنه لما حضرته الوفاة قال أي يوم هذا قالوا يوم الإثنين قال فإن مت من ليلتي فلا تنتظروا بي الغد فإن أحب الأيام والليالي إلي أقربها من رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت صدیق اکبر کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ عنہا سے مروی ہے کہ جب حضرت صدیق اکبر (رض) کی اس دنیوی زندگی کے آخری لمحات قریب آئے، تو انھوں نے پوچھا کہ آج کون سا دن ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ پیر کا دن ہے، فرمایا اگر میں آج ہی رات دنیا سے رخصت ہوجاؤں تو کل کا انتظار نہ کرنا بلکہ رات ہی کو دفن کردینا کیونکہ مجھے وہ دن اور رات زیادہ محبوب ہے جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زیادہ قریب ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔