- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4492
- قرطبہ نمبر
- 4492
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 5
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن نافع عن بن عمر قال قال رجل : يا رسول الله كيف تأمرنا أن نصلي من الليل قال يصلي أحدكم مثنى مثنى فإذا خشي الصبح صلى واحدة فأوترت له ما قد صلى من الليل
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا یا رسول اللہ ! رات کے نماز سے متعلق آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ فرمایا تم دو دو رکعت کر کے نماز پڑھا کرو اور جب " صبح " ہوجانے کا اندیشہ ہو تو ان دو کے ساتھ ایک رکعت اور ملا لو تم نے رات میں جتنی نماز پڑھی ہوگی ان سب کی طرف سے یہ وتر کے لیے کافی ہوجائے گی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔