- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4460
- قرطبہ نمبر
- 4460
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 3
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا هشيم أنا إسماعيل بن أبى خالد ثنا أبو إسحاق عن سعيد بن جبير قال : كنت مع بن عمر حيث أفاض من عرفات ثم أتى جمعا فصلى المغرب والعشاء فلما فرغ قال فعل رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذا المكان مثل ما فعلت قال هشيم مرة فصلى بنا المغرب ثم قال الصلاة وصلى ركعتين ثم قال هكذا فعل بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذا المكان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
سعید بن جبیر (رح) کہتے ہیں کہ عرفات سے مزدلفہ کی طرف روانگی کے وقت ہم لوگ حضرت ابن عمر (رض) کے ساتھ تھے انھوں نے مغرب کی نماز مکمل پڑھائی پھر '' الصلوۃ " کہہ کر (عشاء کی) دو رکعتیں پڑھائیں اور فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اس جگہ اسی طرح کیا تھا جیسے میں نے کیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔