- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4434
- قرطبہ نمبر
- 4434
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 465
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة ثنا منصور عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال لعن الله المتوشمات والمتنمصات والمتفلجات قال شعبة وأحسبه قال المغيرات خلق الله : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عنه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جسم گدوانے والی، موچنے سے بالوں کو نچوانے والی اور دانتوں کو باریک کرنے والی عورتوں پر اللہ کی لعنت ہو جو اللہ کی تخلیق کو بدل دیتی ہیں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی ممانعت فرمائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔