- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4408
- قرطبہ نمبر
- 4408
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 462
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سليمان قال سمعت أبا وائل يحدث عن عبد الله قال قلنا : يا رسول الله أرأيت ما عملنا في الشرك نؤاخذ به قال من أحسن منكم في الإسلام لم يؤاخذ بما عمل في الشرك ومن أساء منكم في الإسلام أخذ بما عمل في الشرك والإسلام
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا زمانہ جاہلیت کے اعمال پر بھی ہمارا مواخذہ ہوگا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم اسلام قبول کر کے اچھے اعمال اختیار کرلو تو زمانہ جاہلیت کے اعمال پر تمہارا کوئی مواخذہ نہ ہوگا، لیکن اگر اسلام کی حالت میں برے اعمال کرتے رہے تو پہلے اور پچھلے سب کا مواخذہ ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔