- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4329
- قرطبہ نمبر
- 4329
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 453
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة أنا عاصم بن بهدلة عن زر بن حبيش عن بن مسعود انهم قالوا : يا رسول الله كيف تعرف من لم تر من أمتك قال غر محجلون بلق من أثر الطهور
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے اپنے جن امتیوں کو نہیں دیکھا، انھیں آپ کیسے پہچانیں گے ؟ فرمایا ان کی پیشانیاں وضو کے آثار کی وجہ سے انتہائی روشن اور چمکدار ہوں گی جیسے چتکبرا گھوڑا ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔