- رسالہ نمبر (معیاری)
- 426
- قرطبہ نمبر
- 426
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 60
مسند (صحابی کا باب): مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسماعيل أبو معمر ثنا يحيى بن سليم الطائفي عن إسماعيل بن أمية عن موسى بن عمران بن مناح عن أبان بن عثمان عن عثمان رضي الله عنه انه : رأى جنازة فقام إليها وقال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى جنازة فقام لها
اردو ترجمہ
حضرت عثمان (رض) کی مرویات
ابان بن عثمان (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان غنی (رض) کی نظر ایک جنازے پر پڑی تو کھڑے ہوگئے اور فرمایا کہ میں نے بھی اس موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑے ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔