- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4154
- قرطبہ نمبر
- 4154
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 436
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن عمرو بن مرة انه سمع أبا وائل يحدث : ان رجلا جاء إلى بن مسعود فقال اني قرأت المفصل كله في ركعة فقال عبد الله هذا كهذ الشعر لقد عرفت النظائر التي كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرن بينهن قال فذكر عشرين سورة من المفصل سورتين سورتين في كل ركعة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ (بنو بجیلہ کا ایک آدمی) جس کا نام نہیک بن سنان تھا، حضرت ابن مسعود (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا میں ایک رکعت میں مفصلات پڑھ لیتا ہوں، حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا اشعار کی طرح ؟ میں ایسی مثالیں بھی جانتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھی ہیں پھر انھوں نے مفصلات کی بیس رکعتیں ذکر کیں، ہر رکعت میں دو دو سورتیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔