- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4034
- قرطبہ نمبر
- 4034
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 424
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير أنا الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال قال عبد الله : لما رأى عثمان صلى بمنى أربع ركعات صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم ركعتين وخلف أبي بكر ركعتين وعمر ركعتين ليت حظي من أربع ركعتان متقبلتان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان غنی (رض) نے میدان منیٰ میں چار رکعتیں پڑھیں تو حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بھی اور حضرت ابوبکر و عمر (رض) کے ساتھ بھی منیٰ میں دو رکعتیں پڑھی ہیں، اے کاش ! مجھے چار رکعتوں کی بجائے دو مقبول رکعتوں کا ہی حصہ مل جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔