- رسالہ نمبر (معیاری)
- 396
- قرطبہ نمبر
- 396
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن عيسى أخبرنا مالك عن نافع عن بن عمر رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يستوفيه
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص غلہ خریدے، اسے اس وقت تک آگے نہ بیچے جب تک اس پر قبضہ نہ کرلے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح كسابقه ( وسابقه على شرط مسلم )
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔