- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3941
- قرطبہ نمبر
- 3941
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ومحمد بن جعفر قالا ثنا شعبة قال روح ثنا الحكم عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد : انه حج مع عبد الله فرمى الجمرة الكبرى بسبع حصيات وجعل البيت عن يساره ومنى عن يمينه وقال هذا مقام الذي أنزلت عليه سورة البقرة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ انھوں نے حضرت ابن مسعود (رض) کے ساتھ حج کیا، حضرت ابن مسعود (رض) نے جمرہ عقبہ کو سات کنکریاں ماریں اور بیت اللہ کو اپنی بائیں طرف اور منیٰ کو دائیں طرف اور فرمایا یہی وہ جگہ ہے جہاں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سورت بقرہ نازل ہوئی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔