- رسالہ نمبر (معیاری)
- 392
- قرطبہ نمبر
- 392
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 55
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن عيسى أخبرني مالك عن يحيى بن سعيد انه سمع أنس بن مالك يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ألا أخبركم بخير دور الأنصار بني النجار ثم بني عبد الأشهل ثم بلحارث بن الخزرج ثم بني ساعدة وقال في كل دور الأنصار خير
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ فرمایا کیا میں تمہیں انصار کے بہترین گھروں کا پتہ نہ بتاؤں ؟ بنونجار، پھر بنو عبد الاشہل، پھر حارث بن خزرج، پھر بنو ساعدہ اور فرمایا کہ انصار کے ہر گھر میں خیر ہی خیر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔