- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3777
- قرطبہ نمبر
- 3777
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 397
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا زهير عن أبي إسحاق عن سعد أو سعيد بن عياض عن عبد الله بن مسعود قال : كان أحب العرق إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ذراع الشاة وكان يرى أنه سم في ذراع الشاة وكنا نرى أن اليهود الذين سموه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہڈی والے گوشت میں بکری کی دستی کا گوشت زیادہ پسند تھا اور دستی ہی کے گوشت میں زہر ملا کر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھلایا گیا تھا اور عام خیال یہی تھا کہ یہودیوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کھانے میں زہر ملایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔