- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3766
- قرطبہ نمبر
- 3766
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 396
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن علي عن زائدة عن سليمان عن شقيق عن عبد الله قال : صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فأطال القيام حتى هممت بأمر سوء قال قلنا وما هو قال هممت أن أقعد
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے رات کے وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اتنا طویل قیام کیا کہ میں اپنے دل میں برا ارادہ کرنے لگا، ان کے شاگرد کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا آپ نے کیا ارادہ کیا تھا ؟ فرمایا کہ میں بیٹھ جاؤں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑا چھوڑ دوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔