- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3747
- قرطبہ نمبر
- 3747
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 394
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن يزيد ويونس قالا ثنا داود عن محمد بن زيد عن أبي الأعين العبدي عن أبي الأحوص الجشمي عن بن مسعود قال : سألنا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن القردة والخنازير أهي من نسل اليهود فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن الله لم يلعن قوما قط فمسخهم فكان لهم نسل حين يهلكهم ولكن هذا خلق كان فلما غضب الله على اليهود مسخهم فجعلهم مثلهم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ یہ بندر اور خنزیر کیا یہودیوں کی نسل میں سے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ نے جس قوم کو بھی ملعون قرار دے کر ان کی شکلوں کو مسخ کیا تو انھیں ہلاک کرنے کے بعد ان کی نسل کو باقی نہیں رکھا، لیکن یہ مخلوق پہلے سے موجود تھی، جب یہودیوں پر اللہ کا غضب نازل ہوا اور اس نے ان کی شکلوں کو مسخ کیا تو انھیں ان جیسا بنادیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔