- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3702
- قرطبہ نمبر
- 3702
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 390
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن جابر عن أبي الضحى عن مسروق عن عبد الله قال ما نسيت فيما نسيت : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يسلم عن يمينه وعن شماله السلام عليكم ورحمة الله السلام عليكم ورحمة الله حتى يرى أو نرى بياض خديه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ میں جو باتیں بھول گیا، سو بھول گیا، لیکن یہ بات نہیں بھولا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اختتام نماز پر دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرتے ہوئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہتے تھے یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رخساروں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف جابر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔