- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3686
- قرطبہ نمبر
- 3686
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 388
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن أبيه عن عطاء عن أبي وائل عن عبد الله قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يجدب لنا السمر بعد العشاء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز عشاء کے بعد قصہ گوئی کو ہمارے لیے معیوب قرار دیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔