- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3683
- قرطبہ نمبر
- 3683
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 388
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عبد الله قال : لما أنزل على رسول الله صلى الله عليه وسلم { إذا جاء نصر الله والفتح } كان يكثر إذا قرأها وركع ان يقول سبحانك اللهم ربنا وبحمدك اللهم اغفر لي انك أنت التواب الرحيم ثلاثا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سورت نصر نازل ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر اسے نماز میں پڑھتے تو اس کے رکوع میں تین مرتبہ یوں کہتے " سبحنک اللہم ربنا وبحمدک " اے اللہ ! مجھے بخش دے کیونکہ تو ہی توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔