- رسالہ نمبر (معیاری)
- 365
- قرطبہ نمبر
- 365
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 51
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا سعيد عن قتادة عن الشعبي عن سويد بن غفلة : ان عمر رضي الله عنه خطب الناس بالجابية فقال نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن لبس الحرير إلا موضع إصبعين أو ثلاثة أو أربعة وأشار بكفه
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
سوید بن غفلہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق (رض) نے جابیہ میں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم پہننے سے (مرد کو) منع فرمایا ہے، سوائے دو تین یا چار انگلیوں کی مقدار کے اور یہ کہہ کر حضرت عمر (رض) نے اپنی ہتھیلی سے بھی اشارہ کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔