- رسالہ نمبر (معیاری)
- 359
- قرطبہ نمبر
- 359
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 50
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عبد الله بن دينار قال سمعت بن عمر يقول : سأل عمر رضي الله عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال تصيبني الجنابة من الليل فما اصنع قال اغسل ذكرك ثم توضأ ثم ارقد
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت عمر فاروق (رض) سے مروی ہے ایک مرتبہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا اگر میں رات کو ناپاک ہوجاؤں تو کیا کروں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اپنی شرمگاہ کو دھو کر نماز والا وضو کر کے سو جاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔