- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3563
- قرطبہ نمبر
- 3563
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 376
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن فضيل ثنا الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال : كنا نسلم على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو في الصلاة فيرد علينا فلما رجعنا من عند النجاشي سلمنا عليه فلم يرد علينا فقلنا يا رسول الله كنا نسلم عليك في الصلاة فترد علينا فقال ان في أو في الصلاة لشغلا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ ابتداء میں ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دوران نماز سلام کرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جواب دے دیتے تھے لیکن جب ہم نجاشی کے یہاں سے واپس آئے اور انھیں سلام کیا تو انھوں نے جواب نہ دیا، ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلے تو ہم دوران نماز آپ کو سلام کرتے تھے اور آپ جواب دے دیتے تھے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دراصل نماز میں مشغولیت ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔