- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3532
- قرطبہ نمبر
- 3532
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 372
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا سعيد وعبد الوهاب عن سعيد عن قتادة عن أبي الطفيل قال كان معاوية لا يأتي على ركن من أركان البيت الا استلمه فقال بن عباس : إنما كان نبي الله صلى الله عليه وسلم يستلم هذين الركنين فقال معاوية ليس من أركانه شيء مهجور قال عبد الوهاب الركنين اليماني والحجر
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ابو الطفیل کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ (رض) خانہ کعبہ کے جس کونے پر بھی گذرتے اس کا استلام کرتے، حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف حجر اسود اور رکن یمانی کا استلام فرماتے تھے، حضرت معاویہ (رض) فرمانے لگے کہ بیت اللہ کا کوئی حصہ بھی مہجور و متروک نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔