- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3470
- قرطبہ نمبر
- 3470
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 366
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن أبي سلمة قال كان بن عباس يحدث : ان أبا بكر كشف عن وجه النبي صلى الله عليه وسلم وهو ميت برد حبرة كان مسجى عليه فنظر إلى وجه النبي صلى الله عليه وسلم ثم أكب عليه فقبله
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وصال مبارک کے بعد حضرت صدیق اکبر (رض) جب مسجد میں داخل ہوئے تو وہاں پہنچ کر انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رخ زبیا سے دھاری دار چادر کو ہٹایا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ڈال دی گئی تھی اور رخ انور کو دیکھتے ہی اس پر جھک کر اسے بوسے دینے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔