- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3459
- قرطبہ نمبر
- 3459
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 365
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن بن طاوس عن عكرمة بن خالد عن بن عباس قال : كنت في بيت ميمونة فقام النبي صلى الله عليه وسلم يصلي من الليل فقمت معه على يساره فأخذ بيدي فجعلني عن يمينه ثم صلى ثلاث عشرة ركعة حزرت قدر قيامه في كل ركعة قدر يا أيها المزمل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اپنی خالہ حضرت میمونہ (رض) کے پاس رات گذاری، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے کسی حصے میں نماز کے لیے کھڑے ہوگئے، میں بائیں جانب آکر کھڑا ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے پکڑ کر اپنی دائیں طرف کرلیا، پھر نبی صلی اللہ علیہ نے تیرہ رکعتیں پڑھیں جن میں سے ہر رکعت میں میرے اندازے کے مطابق سورت مزمل کے بقدر قیام کیا۔ حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب فتح مکہ کے لیے روانہ ہوئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے سے تھے، لیکن جب مقام کدید میں پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ توڑ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔