- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3428
- قرطبہ نمبر
- 3428
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا حماد ثنا عطاء العطار عن عكرمة عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم : في الرجل يأتي امرأته وهى حائض قال يتصدق بدينار فإن لم يجد فنصف دينار
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کے بارے جس نے ایام کی حالت میں اپنی بیوی سے قربت کی ہو، یہ فرمایا کہ وہ ایک یا آدھا دینار صدقہ کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح موقوفا وهذا إسناد ضعيف جدا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔