- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3400
- قرطبہ نمبر
- 3400
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل أنا أيوب عن عكرمة عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم تزوج ميمونة وهو محرم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں حضرت میمونہ (رض) سے نکاح فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔