- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3395
- قرطبہ نمبر
- 3395
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن رجل قال قال بن عباس : أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ان نحل فحللنا فلبست الثياب وسطعت المجامر ونكحت النساء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حلال ہونے کا حکم دیا، چنانچہ ہم حلال ہوگئے اور عمرہ کے بعد قمیصیں پہن لی گئیں، انگیٹھیاں خوشبوئیں اڑانے لگیں اور عورتوں سے نکاح ہونے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لإبهام راويه عن ابن عباس
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔