- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3210
- قرطبہ نمبر
- 3210
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا بن أبي ذئب عن صالح مولى التوأمة عن بن عباس : انهم تماروا في صوم النبي صلى الله عليه وسلم يوم عرفة فأرسلت أم الفضل إلى النبي صلى الله عليه وسلم بلبن فشرب
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ عرفہ کے دن صحابہ کرام (رض) کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے روزے کے حوالے سے شک پیدا ہوا تو حضرت ام الفضل (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں دودھ بھجوا دیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے نوش فرما لیا ( اور صحابہ کرام (رض) کا شک دور ہوگیا)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔