- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3160
- قرطبہ نمبر
- 3160
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 340
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن مخول قال سمعت مسلما البطين يحدث عن سعيد بن جبير عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم : أنه كان يقرأ في صلاة الصبح ألم تنزيل السجدة وهل أتى على الإنسان وفي الجمعة بسورة الجمعة والمنافقين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت سجدہ اور سورت دہر کی تلاوت فرماتے تھے اور نماز جمعہ میں سورت جمعہ اور سورت منافقون کی تلاوت فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔