- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3126
- قرطبہ نمبر
- 3126
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 337
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنا منصور عن بن سيرين : أن جنازة مرت بالحسن وبن عباس فقام الحسن ولم يقم بن عباس فقال الحسن لابن عباس أقام لها رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال قام وقعد
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت امام حسن (رض) اور حضرت ابن عباس (رض) کے سامنے سے ایک جنازہ گذرا، حضرت حسن (رض) کھڑے ہوگے اور حضرت ابن عباس (رض) بیٹھے رہے، امام حسن (رض) نے فرمایا کیا آپ کو معلوم نہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے ایک جنازہ گذرا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوگئے تھے، انھوں نے کہا کیوں نہیں، لیکن بعد میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیٹھے رہنے لگے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِالْحَسَنِ وَابْنِ عَبَّاسٍ فَقَامَ الْحَسَنُ وَلَمْ يَقُمْ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ الْحَسَنُ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَقَامَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ قَامَ وَقَعَدَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔